Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

یوکرینی صدر نے فوج کے کمانڈر اِن چیف کو عہدے سے برطرف کر دیا

کیف: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ملک کے چیف آف آرمی اسٹاف اولیکسینڈر سرسکی کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ولودیمیر زیلنسکی نے میخائیلو ڈراپاتی کو ملکی فوج کا نیا کمانڈر ان چیف مقرر کر دیا ہے، اولیکسینڈر سرسکی کی برطرفی چند روز قبل وزیر دفاع میخائیلو فیڈوروف کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سامنے آئی ہے، جس کے خلاف ملک بھر میں عوامی احتجاج بھی ہوا تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ فیڈوروف کی برطرفی کی وجہ ان کے اور سرسکی کے درمیان اختلافات ہیں، جن کی بعد میں تصدیق ہوگئی، 60 سالہ اولیکسینڈر سرسکی کو یوکرین میں ایک ایسے کمانڈر کے طور پر دیکھا جاتا تھا جو سوویت طرزِ فکر رکھتے تھے اور فوج میں بنیادی اصلاحات کے حق میں نہیں تھے۔
اس سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں یوکرینی صدر نے سرسکی کی عسکری خدمات کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے 2022ء میں روس کے مکمل حملے کے ابتدائی دنوں میں دارالحکومت کیف کے کامیاب دفاع میں اہم کردار ادا کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular