Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

یوکرین: روس کی اعلان کردہ 36 گھنٹے کی جنگ بندی نافذ

کیف : یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کی اعلان کردہ چھتیس گھنٹے کی جنگ بندی نافذ ہوگئی ہے۔روسی صدر پیوٹن نے آرتھوڈوکس کرسمس کے موقع پر گذشتہ روز یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔ اور کہا تھا کہ یوکرین بھی جنگ بندی پر عملدرآمد کرے گا۔ لیکن اس اعلان پر یوکرینی اور مغربی حکام نے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ روس کا ایک خفیہ مقصد ہے۔ اور اس کا مقصد یوکرین کی پیش قدمی کو روکنا ہے۔ صدارتی مشیر نے کہا کہ عارضی جنگ بندی اسی وقت ممکن ہو گی جب روس یوکرین میں اپنے زیرقبضہ علاقے کو چھوڑ دے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ روسی صدر اپنے فوجیوں کو آرام کی اجازت دے کر کچھ آکسیجن تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular