Sun Oct 18, 2026

یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

روزانہ کی خبریں

یوکرین : دارالحکومت کیف پر قبضہ کیلئے شدید لڑائی، زور دار دھماکے

کیف : روسی فوج یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخل ہوگئی جہاں گلیوں میں لڑائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ شہر پر کئی سمتوں سے حملہ کیا گیا ہے کیف کے مرکز سے کچھ دور سے توپوں کے گرجنے کی آوازیں واضح طور پر سنائی دے رہی ہیں۔ شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یوکرین کی مسلح افواج کا کہنا تھا کہ اس کے فوجیوں نے بہت سے روسیوں کو نشانہ بنایا ہے اور انھیں یوکرین کے کسی بھی شہر پر قبضے سے روک دیا ہے۔ جبکہ دارالحکومت کیف کی مرکزی ایونیو پر بھی روسی حملے کو پسپا کر دیا گیا ہے۔ یوکرینی وزارتِ دفاع کی جانب سے روس کے 80 ٹینک، 17 ہیلی کاپٹرز اور 516 بکتر بند گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس کی افواج بغیر کسی مزاحمت کا سامنا کیے یوکرین کے شہر ملیتوپول میں داخل ہوگئی ہے۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی فوج آج رات کیف پر قبضے کی کوشش کرے گی۔ ہم کیف کو نہیں کھو سکتے، آزادی کے لیے آخری وقت تک لڑیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular