Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صومالی لینڈ اور غزہ پر او آئی سی کی 2 قراردادیں منظور

جدہ : او آئی سی نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی فیصلے اور فلسطین میں اسرائیل کی فوجی جارحیت کیخلاف قراردادیں منظور کرلیں۔ اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا جدہ میں بائیس واں غیر معمولی اجلاس ہوا۔
اجلاس میں منظور کی گئی پہلی قرارداد میں صومالیہ کے خطے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور انہیں بے گھر کرنے کے منصوبے کی مذمت کی گئی۔ مسلم ممالک کو خدشہ ہے کہ یہ اقدام فلسطینیوں کی زبردستی افریقی خطے میں منتقلی کے منصوبے کا حصہ ہو سکتا ہے۔ سیکرٹری جنرل حسین برہم طہٰ نے کہا کہ او آئی سی صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کرتی ہے۔ صومالی لینڈ کے حوالے سے اسرائیلی اقدام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ ولید بن عبدالکریم الخیرجی نے کہا کہ صومالیہ کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی تمام کوششوں کو مسترد کرتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular