Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ترکیہ کا 10 لاکھ شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کا منصوبہ

انقرہ : ترک حکومت نے آئندہ دو سال میں شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کا منصوبہ بنالیا۔ ترک وزارت خارجہ نے شامی پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے روڈ میپ تیار کیا ہے جس میں سیف زونز اور حکومت کے زیر کنٹرول علاقے شامل ہیں۔ یہ منصوبہ رواں ماہ کے شروع میں ماسکو میں روس، ترکی، ایران اور شامی حکومت کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ چاروں ممالک کی دفاع اور انٹیلی جنس وزارتوں کے ساتھ مل کر ترکیہ اور شامی حکومت کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا بھی منصوبے کا حصہ ہے۔ چاروں ممالک نے شامی پناہ گزینوں کی رضاکارانہ، محفوظ اور باوقار واپسی پر زور دیا۔ صدر طیب اردگان نے ایک انٹرویو میں کہاکہ چار لاکھ 50 ہزار شامی مہاجرین واپس جا چکے ہیں اور ہم دس لاکھ کو بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular