Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران کو دوبارہ آزمانا اپنی ناکامیوں کو دہرانے جیسا ہوگا، عراقچی

تہران: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کو نئی فوجی کارروائی سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو دوبارہ آزمانا اپنی ناکامیوں کو دہرانے کے مترادف ہوگا۔ نئی دہلی میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران دھمکیوں کا عادی ہو چکا ہے کیونکہ واشنگٹن اور تل ابیب طویل عرصے سے مختلف انداز میں دباؤ ڈالنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل خود بھی جانتے ہیں کہ دھمکیوں اور جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے۔ عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران دباؤ اور دھمکیوں کے سامنے جھکتا نہیں بلکہ مزاحمت کرتا ہے۔ ایران سے متعلق مسائل کا کوئی فوجی حل موجود نہیں اور تمام تنازعات کا حل صرف سیاسی اور سفارتی راستے سے ممکن.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular