Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

آبنائے ہرمز کے متعلق ٹرمپ منصوبہ بحری قزاقی ہے: برازیلی صدر

ریو ڈی جنیرو: برازیلی صدر لولا دا سلوا نے آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی صدر کے منصوبے کو قزاقی قرار دیدیا۔ برازیلی صدر لولا دا سلوا نے کہا ہے کہ اگر امریکا آبنائے ہرمز میں بھاری فیس وصول کرتا ہے تو یہ عمل قزاقی کے مترادف ہوگا، ماضی میں بھی ایسے اقدامات کو قزاقی ہی کہا جاتا تھا۔
لولا دا سلوا نے یہ بھی کہا کہ امریکا جیسے طاقتور ملک کو جو قزاقی کے خلاف لڑتا رہا ہو ایسا طرز عمل اختیار نہیں کرنا چاہئے، عالمی بحری راستوں پر غیر ضروری مالی بوجھ عائد نہیں کیا جانا چاہئے۔ برازیلی صدر نے کہا کہ بین الاقوامی تجارت اور آزاد بحری آمدورفت کے اصولوں کا احترام ہر ملک کی ذمہ داری ہے۔
خیال رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالنے اور 20 فیصد راہداری فیس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular