Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، پورا خطہ امریکیوں کیلئے جہنم بنادیں گے، پاسداران انقلاب کا جواب

تہران : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کو نئی دھمکی دیدی۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہےکہ پورا خطہ امریکیوں کیلئے جہنم بنادیں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران کو معاہدہ کرنے یا آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے دس دن کا وقت دیا تھا یہ وقت ختم ہو رہا ہے اور اس میں اڑتالیس گھنٹے رہ گئے ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر قیامت ٹوٹ پڑے گی۔
ایران کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر کشیدگی میں اضافہ جاری رہا تو پورا خطہ ان کے لیے جہنم بن جائے گا۔ ایران کو شکست دینے کا وہم ایک دلدل میں تبدیل ہو جائے گا جس میں آپ دھنس جائیں گے۔ دوسری جانب خاتم الانبیا بریگیڈ کے کمانڈر علی عبداللهی نے بھی دھمکی دی کہ کے انفراسٹرکچر یا قومی اثاثوں پر کسی بھی حملے کا جواب انتہائی سخت اور تباہ کن ہوگا، امریکہ اور اسرائیل کے لیے جہنم کے دروازے کھول دیے جائیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular