Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

48 گھنٹوں میں معاہدہ نہ کیا تو پورا ایران تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی گیڈر بھپکیاں

واشنگٹن : امریکا کے جنگی جنونی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اڑتالیس گھنٹوں میں معاہدہ نہ کیا تو امریکا پورے ملک کو تباہ کر دے گا۔ اے بی سی نیوز کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ ایران کو ہفتوں میں نہیں دنوں میں معاہدہ کرنا ہوگا۔ ورنہ بڑے پیمانے پر حملے کیے جائیں گے۔ ایران کے پلوں، پاور پلانٹس اور دیگر اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہا گرچہ زمینی فوج بھیجنا ضروری نہیں، لیکن اسے مکمل طور پر خارج از امکان بھی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں دھمکی دی تھی کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز نہ کھولی تو شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا اور ایران پر قیامت ٹوٹ پڑے گی ۔ منگل ایران کے لیے پاور پلانٹ ڈے اور برج ڈے ہوگا۔ ٹرمپ نے اس پوسٹ میں گالیوں کا بھی استعمال کیا۔ جس کی دنیا بھر میں مذمت کی جارہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular