Mon Oct 05, 2026

اسپین: کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا برطانیہ کی گرین پارٹی نے صیہونیت کو نسل پرستی قرار دیدیا اپنی سرزمین امریکا کو ایران کے خلاف استعمال نہ کرنے دیں، ہمسائیہ ممالک کو انتباہ 7 شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، قالیباف ایران امریکی جواب کا جائزہ لے رہا ہے، نائب وزیر خارجہ رہبر کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی کی امارات کو تنبیہ، ایران کو چیلنج نہ کرنے کا مشورہ نیتن یاہو مخالف آوازوں کو دبانے کے لیے یہودی لابی امریکا میں بھاری رقم خرچ کررہی ہے، برنی سینڈر امریکا نے دوبارہ فوجی کارروائی کی تو ہم پہلے سے زیادہ تیار ہیں، عباس عراقچی تعز میں انصار اللہ کی پیشقدمی جاری مذاکرات کی ناکامی، تحریکِ انصاف کا ضلع لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن

روزانہ کی خبریں

ایران کو تباہ یا معاہدہ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن : جنگی جنونی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس ایران کو تباہ کرنے۔ معاشی طور پر کمزور ہونے دینے یا معاہدہ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ فاکس نیوز کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکا ایران جنگ سے متعلق فیصلہ کن مرحلے پر ہیں۔ سوال یہ ہے کہ پوری قوم کو کب تباہ کردوں؟ بہتر ہے کہ وہ رویہ درست کریں۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ واشنگٹن حوثیوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ان کے مطابق حوثیوں نے امریکا کے خلاف لڑائی نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular