
واشنگٹن : امریکا کے جنگی جنونی صدر ٹرمپ ایران میں شرمناک شکست پر بوکھلا گئے اور فسادیوں سے ایرانی حکومت کیخلاف بغاوت کی اپیلیں کرنے لگے۔ ٹرمپ نے فسادیوں کو ہدایت کی کہ ایران کے محب وطن لوگ احتجاج جاری رکھیں۔ اداروں پر قبضے کرلیں۔ مدد پہنچ رہی ہے۔ قاتلوں اور ظلم کرنے والوں کے نام یاد رکھیں، انہیں بہت بڑی قیمت چکانی پڑے گی۔


































