Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ نے سعودیہ سے ایمٹی معاہدہ ابراہیمی معاہدے میں شمولیت سے مشروط کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب سول جوہری معاہدے کی منظوری سعودی عرب کی معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط ہوگی۔ امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ سعودی عرب سے سول جوہری معاہدہ صرف غیر فوجی استعمال سے متعلق ہے۔ معاہدے میں کسی بھی مواد کی افزودگی نہیں ہوگی۔ انھوں نے وضاحت کی کہ یہ معاہدہ ویسا ہی ہے کہ جیسا کہ ایران، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک کے پاس پہلے سے موجود ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ یہ معاہدہ منظور کر لیا جائے گا لیکن یہ مکمل طور پر اس شرط سے مشروط ہوگا کہ سعودی عرب انتہائی قابلِ احترام اور کامیاب ابراہام معاہدوں میں شامل ہو۔ انھوں نے ایک بار پھر کہا کہ امریکا سول جوہری تنصیبات کی مخالفت نہیں کرتا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular