Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

تینوبو نائجیریا کے 16 ویں صدر بن گئے

ابوجا: تینوبو نے نائیجیریا کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ نائجیریا کے 16 ویں صدر بن گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 71 سالہ صدر تینوبو نے دارالحکومت کے ایگل سکوائر ایونیو میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور ملک کی معیشت اور توانائی کے شعبے کی زبوں حالی کو بحال کرنے کا عہد کیا۔
تینوبو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہم مہنگائی پیدا کیے بغیر معیشت کی بحالی کیلئے بجٹ میں اصلاحات نافذ کریں گے اور غربت کا خاتمہ کریں گے۔
حلف برداری کی تقریب میں 5000 کے قریب افراد نے شرکت کی جن میں دوسرے ممالک کے صدور، سربراہان مملکت اور گورنرز، وزراء، سفارت کار اور دوست ممالک کے حکام شامل تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular