Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یورپی ممالک میں فلسطینی حامی ہزاروں مظاہرین سڑکوں پرآگئے

جنیوا: یورپی ممالک میں فلسطینی حامی ہزاروں مظاہرین سڑکوں پرآگئے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ جرمن دارالحکومت برلن میں دو ہزار سے زائد افراد پوٹسڈیمر پلاٹز میں جمع ہوئے اور وفاقی پارلیمان کی عمارت کی طرف مارچ کیا۔
مظاہرین ‘جرمنی فنڈنگ اور اسرائیل بمباری کر رہا ہے’. ‘اسرائیل کو مسلح کرنا بند کرو’ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے اسرائیل کی حمایت بند کرو اور یہودی برادری نسل کشی کی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرتی ہے کے بینرز اٹھارکھے تھے۔
جنیوا میں ہزاروں افراد نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے پلیس ڈی نیو اسکوائر سے اقوام متحدہ کے دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی۔
آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں فلسطین یکجہتی مہم کے زیراہتمام ریلی نکالی گئی۔ فلسطینی اور آئرش پرچم اٹھائے مظاہرین نے کِلڈیرے اسٹریٹ پر مارچ کیا۔ مظاہرین نے غزہ میں مہینوں سے جاری جنگ روکنے اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular