Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسلحہ کی کمی کا سوال اٹھانے والے غدار ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکی اسلحہ و گولہ بارود کی کمی پر سوال اٹھانے والوں کو غدار قرار دے دیا۔ ٹرمپ نےکہا کہ امریکا کے پاس ممکنہ جنگ کے لیے وافر مقدار میں گولہ بارود موجود ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی اسلحہ ذخائر سے متعلق تنقید کرنے والوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے ناقدین پر الزام عائد کیا کہ وہ امریکا کو جنگ ہارتا دیکھنا چاہتے ہیں، حالانکہ ان کے بقول امریکا یہ جنگ آسانی سے جیت رہا ہے۔ ایران کے معاملے پر میں نے درست فیصلہ کیا۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا کے پاس لامحدود مقدار میں گولہ بارود موجود ہے۔ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن پر بھی تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یوکرین اور نیٹو کو مفت میں سینکڑوں ارب ڈالر کی فوجی امداد دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اپنے اتحادیوں کو اسلحے کی فروخت جلد بحال کرے گا، جبکہ یورپی ممالک سے یوکرین کے لیے فراہم کی گئی امداد کی رقم بھی واپس لینے کی کوشش کی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular