ہم دو ریاستی نظریہِ کے کل بھی حمایتی تھے آج بھی ہیں،وزیر خارجہ کی وضاحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ،قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جانب سے وضاحت طلب کرنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا ہم دو ریاستی نظریہِ کے کل بھی حمایتی تھے آج بھی ہیں،فلسطین پر ہمارا وہی موقف ہے جو پاکستان کا موقف ہے، پاکستان مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کیلئے کوشاں ہے ،شاہ محمود کا کہنا تھا کہ بھارت کے سلامتی کونسل کامستقل رکن بننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،اگر بن بھی گیا تو کوئی قیامت نہیں آجائے گی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،پاکستان
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،پاکستان
-
Ilyas - جون 18, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































