Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کا مسلسل دوسرے روز غزہ پر حملہ، 3 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے مسلسل دوسرے دن بھی غزہ پرحملے کرکے تین فلسطینیوں کو شہید اور کئی کو زخمی کردیا۔ اسرائیلی فضائیہ نے محصور غزہ کےمختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔ حملے میں کئی مقامات پر اسٹرکچر کو نقصان پہنچا اور ایک فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ سے داغے گئے راکٹوں کے جواب میں اسلامی جہاد کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ مزاحمتی تنظیم حماس نےغزہ سے راکٹ داغنے کو صیہونی قتل عام کا جواب قراردیا ہے۔ راکٹ حملوں کے پیش نظر غزہ سرحد کے قریب رہنے والے صیہونی آبادکاروں کو پناہ گاہوں کے اندر یا قریب رہنے کی ہدیات کی گئی ہے۔ اُدھر صیہونی فوج مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین پر چڑھائی کردی۔ صیہونی فوج نے خان یونس میں ایک کار کو اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل سے اڑادیا جس سے کار مکمل تباہ ہوگئی اور اس میں موجود دو فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا کی شناخت 19 سالہ احمد جمال عساف اور 24 سالہ وارنی ولید کے نام سے کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular