Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یمنی بحریہ کا بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے برطانوی آئل ٹینکر پر میزائل حملہ

صنعا: انصار اللہ نے بحیرہ احمر میں برطانوی آئل ٹینکر کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے مطابق بحیرہ احمر اور بحرہند میں یمنی نیوی کی کارروائیاں جاری ہیں اور اس نے میزائلوں سے برطانوی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے جو اسرائیل بندرگاہ کی طرف جارہا تھا، یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ السریع کے مطابق سعدہ میں ایک امریکی ڈرون کو بھی مار گرایا ہے۔
یمنی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحر ہند میں اسرائیلی جہازوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے۔ناصرف بحیرہ احمر سے اسرائیلی جہازوں کا گزرنا محال بنادیا ہے بلکہ اب اس نے کارروائیوں کا دائرہ بحر ہند تک بڑھا دیا ہے اگر امریکہ یا برطانیہ جنگی جرائم سے باز نہیں آئے تو یمنی فوج دونوں ملکوں کے خلاف جارحانہ حملے کرے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular