Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

دنیا امریکی مالیاتی نظام پر اعتماد کھو رہی ہے، عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دنیا امریکی مالیاتی نظام پر اعتماد کھو رہی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکی قرضوں کی مالی اعانت کے بحران کے اثر کا ابھی صرف آغاز ہے۔
عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر امریکی مالیاتی نظام کی صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے یہ بیان دیا۔
انہوں نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ پر ایرانی معیشت کو کمزور کرنے کی کوششوں پر تنقید کی۔
عراقچی کے مطابق امریکی اقتصادی دباؤ کے بجائے خود واشنگٹن کا مالیاتی نظام مشکلات کا شکار ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا امریکی مالیاتی نظام پر اعتماد مسلسل کم ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کا قومی قرض 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔امریکی ٹریژری بانڈز پر شرح منافع میں اضافے کے باعث حکومت کے قرض لینے کی لاگت بھی بڑھ رہی ہے۔
مہنگائی، بلند شرح سود اور ایران کے خلاف جنگ کے معاشی اثرات نے امریکی معیشت پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔
عراقچی نے خبردار کیا کہ امریکی قرضوں کی مالی اعانت کی لاگت میں بحران صرف ابتدا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular