Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندی افسوسناک ہے

دہشت گردوں کے بجائے عدالت پر پابندی افسوسناک ہے، عدالتی پراسیکیوٹر
ہیگ (نیوز ڈیسک)عالمی فوجداری عدالت نے اپنے خلاف امریکی پابندیوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دیا ہے ، پراسیکیوٹر فاتو بینسودا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی پابندیاں افسوسناک ہیں اور اس کا یہ اقدام باعث تشویش ہے ، امریکا کا یہ اقدام عدالتی عمل میں مداخلت شمار ہوتا ہے، بینسودا نے کہا کہ اس قسم کی پابندیاں عالمی عدالت کے بجائے دہشت گردوں اور اسمگلروں کے خلاف عا ئد کرنے کی ضرورت ہے مگر یہ پابندیاں وکلا اور ایک بین الاقوامی ادارے کے خلاف لگائی گئی ہیں ،انھوں نے کہا کہ امریکا و اسرائیل عالمی عدالت کے خلاف متحد ہو گئے ہیں مگر یہ عدالت خواہ افغانستان ہو یا فلسطین، تمام مسائل کا جائزہ لے گی اور یہ اس کے فرائض میں شامل ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular