قرارداد کے تحت امریکا کو کسی کام کا آغاز کرنے کا اختیار نہیں
تہران (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مندوب نے امریکی ہم منصب کے دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے تحت امریکا کو کسی کام کا آغاز کرنے کا اختیار نہیں، مجید تخت روانچی نے ٹوئٹ کیا کہ امریکی سفیر کس گمان میں ہیں کہ امریکا کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی حمایت کے تحت ایران کے خلاف پابندیوں کا از سر نو نفاذ کرنے کے میکنزم کا حق حاصل ہے ، یہ غلط فہمی ہے کیونکہ امریکاجوہری معاہدے سے نکلنے کے بعد شراکت دار ہی نہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکا جوہری معاہدہ کی قرار دادمیں شامل نہیں ،ایران
امریکا جوہری معاہدہ کی قرار دادمیں شامل نہیں ،ایران
-
Ilyas - جون 11, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 7
- 0 minute read


































