Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

لبنان کی مکمل آزادی تک اسلحے پر ریاستی اجارہ داری کی بات بےمعنی ہے، سربراہ حزب اللہ

بیروت : حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے ایک بار پھر تحریک مزاحمت کے غیر مسلح ہونے کیلئے دباؤ کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ جب تک لبنان کی سرزمین مکمل طور پر آزاد نہیں ہوتی، اسلحے پر ریاستی اجارہ داری کی بات بے معنی ہے۔ شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل پر جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کسی بھی بیرونی مداخلت کو مسترد کر دیا۔ شیخ نعیم قاسم نے امریکہ کی عالمی مداخلت کے خلاف بھرپور مزاحمتی تحریک کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب امریکی غلبے کو روکنے کا وقت آ گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمہوری نظام، مذہبی آزادیوں اور قومی خودمختاری کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک لالچی ذہن طاقت کے بل پر قوموں اور عوام کے حقوق پامال کرنا چاہتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular