
رسول خدا(ص) گھر سے باہر نکلے، اس حالت میں کہ اپنی بیٹی فاطمہ کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا اور فرمایا: جو بھی اسے پہچانتا ہے وہ تو پہچانتا ہی ہے اور جو نہیں پہچانتا تو وہ جان لے کہ یہ فاطمہ، محمد کی بیٹی ہے۔ وہ میرا دل و جان اور میرے بدن میں موجود میری روح ہے۔


































