Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی امن کیلئے خطرناک ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سوشل میڈیا ایکس پر پیغام میں مشرق وسطیٰ کے حالات کو عالمی امن کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی طاقتوں سے خطے میں استحکام کیلئے کام کرنے کی اپیل کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایران اسرائیل تنازعے سے مشرق وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوچکے ہیں۔ سلامتی کونسل اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرسکتی ہے۔غزہ کی صورتحال اس بات کر تقاضہ کررہی ہے کہ وہاں فوری جنگ بندی کی جائے اور غزہ کے شہریوں کو غذا اور طبی امداد کی بلا روک فراہمی یقینی بنائی جائے۔ عالمی طاقتیں عالمی انصاف کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔اگر غزہ کی حالات بہتر نہ ہوئے تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular