Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

ایران کی صورتحال اندورنی معاملہ ہے، مغربی میڈیا حالات نہ بگاڑے، پاکستانی وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ایران کے حالیہ واقعات اور صورتحال ان کا اندرونی معاملہ ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ حکومتِ ایران اپنے اندورنی معاملات اور مسائل سے نمٹ سکتی ہے۔ اگر ایران کے اندر کوئی معاملہ چل رہا ہے تو اس ملک کے حکام اسلامی معیارات اور اپنے ملک کے آئین کے تحت اس پر قابو پالیں گے۔ مغربی میڈیا کو موجودہ صورتحال کو خراب اور کشیدہ کرنے میں کردار ادا نہیں کرنا چاہئے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مغرب کا رویہ ہمیشہ دُہرا ہوتا ہے اور یہ منافقت قابل قبول نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular