Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے پہلے مرحلے پر عملداری سے دوسرا مرحلہ مشروط ہوگا، حماس

غزہ : حماس نے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے تحریری معاہدے کی منظوری دے دی۔ تاہم اس پر عمل درآمد اسرائیل کے پہلے مرحلے کی مکمل عملداری سے مشروط قرار دیا ہے۔ حماس کے سینئر رہنما غازی حمد نے کہا کہ معاہدہ باہمی اور بیک وقت اقدامات پر مبنی ایک جامع پیکیج کی صورت میں طے پایا ہے۔۔ غازی حمد کے مطابق بھاری ہتھیار قومی انتظامی کمیٹی کی نگرانی میں دیے جائیں گے جبکہ دیگر اقدامات مرحلہ وار مکمل کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل پہلے مرحلے کی اپنی تمام ذمہ داریاں پوری نہیں کرتا تو حماس بھی اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کرے گی۔ غازی حمد نے کہا کہ یہ معاہدہ حماس کے لیے مشکل فیصلہ تھا، لیکن غزہ میں انسانی بحران اور مزید تباہی سے بچنے کے لیے اسے قبول کیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular