Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

گھروں میں خواتین کے کام کرنا کا اجر و ثواب

گھروں میں خواتین کے کام کرنا کا اجر و ثواب

حضور اکرم (ص):
جب بھی عورت گھر کو صاف رکھنے کے لئے (چیزوں کو) ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے تو خدا اس پر نظر رحمت کرتا ہے۔

حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم):
جب عورت اپنے بچے کو دودھ پلائے تو خدا اسے غلام آزاد کرنے کا ثواب دیتا ہے۔

امام علی (ع):*
ایک اچھی عورت کا جہاد اپنے شوہر کی خدمت کرنا ہے۔

امام صادق (ع):*
بہترین عورت ایک ایسی عورت ہے جو اپنے شوہر کے لیے اچھی خوشبو ہو۔

امام صادق (ع):*
قیامت کے دن خواتین کے متعدد گروہوں کو حضرت زہرا (س) کے ساتھ محشور کیا جائے گا ۔ان میں سے ایک گروہ ان عورتوں کا ہوگا جو اپنے شوہر کی بد اخلاقی پر صبر کرتی ہیں۔

امام محمد باقر (ع):*
قبر کی پہلی رات عورت کے لئے اپنے شوہر کی رضایت سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے۔

حضور اکرم (ص):
ایک گلاس پانی شوہر کو دینا ایک سال کی نمازشب اور روزہ رکھنے سے بہتر ہے۔

حضور اکرم (ص):*
جب عورت اپنے شوہر کو پانی دیتی ہے تو خدا اس کے 60 گناہوں کو معاف کردے گا۔

حضرت فاطمہ زہرا (س):*
کوئی ایسی عورت نہیں ہے جو اپنے کھانے کے برتنوں کو دھوئے یہاں تک کہ خدا اسے گناہوں اور غلطیوں سے صاف نہ کرے۔

حضرت فاطمہ زہرا (س):*
کوئی ایسی عورت نہیں ہے جسے روٹی پکاتے ہوئے پسینہ آجائے، جب تک کہ خدا اسکے اور جہنم کے مابین سات خندق قرار دیتا ہے

حضرت فاطمہ زہرا (س):*
ایسی کوئی عورت نہیں ہے جو کپڑے سلائی کرے جب کہ خدا ہر دھاگے کے بدلے ایک سو نیکیاں لکھتا ہے اور سو گناہ معاف کردیتا ہے

حضرت فاطمہ زہرا (س):*
ایسی کوئی عورت نہیں ہے جو اپنے بچوں کے بال کنگھی کرے اور ان کے کپڑے دھوئے ، جب تک کہ خدا اس کےلیے ہر بال کے بدلےنیکی لکھی جاتی ہے اور ہر بال کے برابر اس کے گناہ معاف کیے جاتے ہیں اور لوگوں کی نگاہوں میں اس کی عزت و آبرو دیتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular