Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

خطے میں عدم استحکام کی اصل وجہ ایران نہیں اسرائیل ہے، عمان

مناما : عُمان کے وزیرِ خارجہ بدر البوسعيدی نے کہا ہے کہ خطے میں عدم استحکام کی اصل وجہ ایران نہیں بلکہ اسرائیل ہے۔ مناما ڈائیلاگ سے خطاب میں بدر البوسعيدی نےکہا کہ حقیقی سلامتی تنہائی یا اخراج کی پالیسیوں سے نہیں بلکہ علاقائی شمولیت اورمثبت تعلقات سے حاصل ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے شام میں ایرانی قونصل خانہ پر بمباری۔ لبنان میں ایرانی سفیر پر حملہ۔ اور تہران میں فلسطینی رہنما کا اسرائیلی اشتعال انگیزی ہے اس کے باوجود ایران نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔ یہ سب بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں جو واضح کرتی ہیں کہ اسرائیل ہی خطے کی بدامنی کی جڑ ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ شمولیتی علاقائی فریم ورک ہی اعتماد، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کی ضمانت دے سکتا ہے، جس میں ایران، عراق اور یمن جیسے ممالک کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular