Sat Oct 10, 2026

گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور

روزانہ کی خبریں

صیہونی کابینہ کے نسل پرستانہ اقدامات کے سخت اور سنگین نتائج برآمد ہوں گے، عرب پارلیمنٹ

جدہ: عرب پارلیمنٹ نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی نئی پالیسیوں کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات بین الاقوامی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی شمار ہوتے ہیں۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کے سخت اور سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ عرب پارلیمنٹ نے اپنے بیان میں عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس اور بالخصوص مسجد الاقصیٰ کے اسلامی تشخص کو تبدیل کرنے والے صیہونی اقدامات کے مقابلے میں فوری طور پر متحرک ہوں اور اپنی خاموشی توڑ کر صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ اسے اس کے جرائم پر اسے جوابدہ بنائیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular