Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا مقصد اہلیان غزہ کی جبری منتقلی قرار

تل ابیب : اسرائیلی میڈیا نے صومالی لینڈ کو خودمختار ریاست تسلیم کرنے کا مقصد غزہ سے فلسطینیوں کی جبری منتقلی قرار دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کا صومالی لینڈ کو خود مختار ریاست تسلیم کرنا وسیع تر حکمتِ عملی کا حصہ ہو سکتا ہے۔ اور اس کا مقصد اہلیان غزہ کی جبری منتقلی کے لیے دباؤ بڑھانا بتایا جا رہا ہے۔ اسرائیلی امورِ کے امریکی ماہر ایڈو ڈیمبن نے آئی نیوز ٹوئنٹی فور کو بتایا کہ کہ صومالی لینڈ کو ٹرمپ کے غزہ رویرا منصوبے کے تحت غزہ کے باشندوں کی میزبانی کے ایک ممکنہ آپشن کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔ امریکی ماہر کے مطابق یہ اقدام اس بات کا اشارہ ہے کہ اسرائیل ایسے متبادل راستوں پر غور کرنے کے لیے تیار ہے، چاہے اس کے لیے ایسے علاقے کو ہی کیوں نہ تسلیم کرنا پڑے جسے دنیا کے دیگر ممالک تسلیم نہیں کرتے۔ انہوں نے اسے ایک غیر متوقع فیصلہ قرار دیا اور کہا کہ یہ ماضی میں کوسووو جیسے ممالک کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی فیصلوں سے مشابہت رکھتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular