Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

وزیراعظم نے ملک بھر کے طلبا کیلئے اسکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کا اجرا کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک بھر کے طلبا کیلئے اسکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کا اجرا کر دیا۔ عمران خان نے کہا کہ طلبا نے کئی بار شکایات کیں انہیں نظرانداز کیا گیا، پیسے ختم ہونے پر طلبا کو مشکلات کا سامنا تھا۔ طلبا کیلئے اسکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کے اجرا کی تقریب سے وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبا نے کئی بار شکایت کی کہ ہمیں نظرانداز کیا گیا، حکومت سنبھالی تو اندازہ نہیں تھا کتنی اسکالرشپس دی جانی چاہئیں، دوران تعلیم اسکالرشپس ختم ہونے سے طلبا کو مشکلات کا سامنا تھا، تعلیم کا بنیادی مقصد قوم کی تعمیر ہے، کئی مضامین کی پاکستان میں اہمیت ختم ہوگئی، کئی مضامین کے لوگ پاکستان میں ملتے ہی نہیں۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ اسکالرشپس کے ذریعے ہم تعلیم کے نظام کو بہتر بناسکتے ہیں، ہمیں اپنی نوجوان نسل کو اسلام کے اعلیٰ اقدار سے آگاہی دینی ہے، اسکالرشپس کا مقصد نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کی جانب لے جانا ہے، طلبا کے مسائل کا تدارک کیا جائے گا، وزیراعظم پورٹل پر اسکالرشپ پورٹل بنایا گیا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular