Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

شام کو تنہا کرنے کی پالیسی ناکام ہوگئی، سعودی عرب کا اعتراف

میونخ : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ عرب دنیا میں اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے کہ شام کو تنہا کرنے کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے۔ میونخ سیکیورٹی فورم سے خطاب میں سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ عرب دنیا میں نیا اتفاق رائے پیدا ہورہا ہے کہ شام کو تنہا کرنے کی پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ اور کم سے کم پناہ گزینوں کی واپسی سمیت انسانی مسائل کو حل کرنے کے لیے دمشق کے ساتھ بات چیت ناگزیر ہے۔ نہ صرف خلیج تعاون کونسل میں بلکہ عرب دنیا میں بھی اس بات پراتفاق رائے بڑھ رہا ہے کہ جوں کی توں صورت حال قابل عمل نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ دمشق میں حکومت کے ساتھ کسی نہ کسی مرحلے پر بات چیت کرنا ہوگی جس سے کم سےکم اہم ترین مقاصد حاصل ہوں، خاص طور پر انسانی نقطہ نظر، پناہ گزینوں کی واپسی وغیرہ کے حوالے سے کچھ پیش رفت ہو۔ اس سے پہلے انہوں نے کہا تھا کہ ریاض کے واشنگٹن کے ساتھ بعض امور میں اختلافات ہیں جو پوشیدہ نہیں ہیں۔ خطے میں سلامتی اور استحکام کے لیے امریکا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular