Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

رفح کراسنگ کا انتظام فلسطینی اتھارٹی اور یورپی یونین سنبھالیں گے

واشنگٹن : امریکا اور ثالث ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ رفح کراسنگ کا انتظام فلسطینی اتھارٹی اور یورپی یونین مل کر سنبھالیں گے۔ عبرانی زبان کے اسرائیلی چینل کان نے رپورٹ کیا ہے کہ ثالث ممالک اور امریکا کے درمیان یہ معاہدہ طے پایا ہے کہ رفح کراسنگ کے دوبارہ کھلنے کی صورت میں اس کا انتظام فلسطینی اتھارٹی یورپی یونین کی ایک ٹیم کے ہاتھ میں ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق یورپی اہلکار اپنی شناخت چھپانےکے لیے یا سرکاری وردی یا سادہ لباس میں موجود ہوں گے۔ معاہدے کے تحت دونوں فریق اس بات پر بھی متفق ہوئے ہیں کہ رفح کراسنگ اسی وقت کھولی جائے گی جب اس کا دونوں اطراف سے آپریشن ممکن ہو، اور اسے یک طرفہ طور پر صرف غزہ سے مصر کی جانب کھولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جیسا کہ اسرائیل کا مطالبہ رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular