Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اوسلو معاہدے کی فلسطینیوں کے نزدیک کوئی حیثیت نہیں،حماس

فلسطینی انتظامیہ کو اسرائیل کیساتھ ہر طرح کے مذاکرات کو مسترد کرنا ہو گا
غزہ (نیوز ڈیسک) حماس کے رہنما موسی ابو مرزوق نے کہا کہ اوسلو معاہدے کی فلسطینیوں کے درمیان کوئی حیثیت نہیں، فلسطینی انتظامیہ کو صہیونی حکومت کے ساتھ ہر طرح کے مذاکرات کو مسترد کرنا ہو گا،انہوں نے الحاق کے منصوبے سے خبردارکرتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت کا یہ ناپاک منصوبہ صرف فلسطینی علاقوں تک محدود نہیں رہے گا ، غرب اردن کے علاقوں کو غصب کرنے اور سینچری ڈیل سے موسوم منصوبہ، عرب ملکوں میں اختلافات کا نتیجہ ہے اور عرب ملکوں میں اختلاف و تفرقے سے ہی امریکا و اسرائیل کو اس بات کا حوصلہ ملا کہ وہ سینچری ڈیل جیسے شرمناک منصوبے سے پردہ ہٹائیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular