Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کی واحد کامیابی تباہی اور نسل کشی ہے، حماس

غزہ : حماس نے کہاہے کہ غزہ میں صیہونی فوج کی واحد کامیابی تباہی اور نسل کشی ہے۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہےکہ شمالی غزہ میں سو دن کےعرصے میں بڑے پیمانے پر تباہی اور نسل کشی کے بعد بھی صیہونی فوجی ہمارے جنگجو کے ہاتھوں مسلسل بھاری جانی و مالی نقصان اٹھا رہے ہیں۔ گزشتہ 72 گھنٹوں میں 10 سے زائد فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ فوجی ترجمان نے مزید زور دے کر کہا کہ قابض فوجیوں کے نقصانات اس سے کہیں زیادہ ہیں جو وہ تسلیم کرتی ہے۔ دشمن مزاحمت کو توڑنے سے قاصر ہو کر ذلت کے ساتھ شمالی غزہ سے پیچھے ہٹ جائے گا۔ اسرائیلی قابض فوج کی واحد کامیابی تباہی، بربادی اور بے گناہ لوگوں کے خلاف قتل عام ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular