Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

قومی القدس کمیٹی کا 29 اکتوبر کو اسلام آباد میں فلسطین ملین مارچ کا اعلان

اسلام آباد: قومی القدس کمیٹی نے غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف مسلم ممالک سے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیٹی نے 29 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ” فلسطین ملین مارچ ” کا اعلان کیا ہے۔ قومی القدس کمیٹی کے چیئرمین راجہ ظفر الحق ، کمیٹی اراکین جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ ، علامہ امین شہیدی، عبد الشکور، طاہر تنولی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسلم ممالک اسرائیل پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد کریں۔ اسرائیلی سفیروں کو مسلم ممالک سے نکالا جائے ، مسئلہ فلسطین اور مشرق وسطیٰ میں جاری بد امنی کا حقیقی حل آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular