Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ولی امر مسلمین کا پیغام سب سے اہم سرمایہ ہے، صدر پزشکیان

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ولی امر مسلمین آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا دانشمندانہ اور قومی اتحاد کو فروغ دینے والا پیغام قومی مفادات کے تحفظ اور ایران کی عزت و وقار کے لیے سب سے اہم سرمایہ ہے۔ صدر پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ تاریخی مرحلے پر قومی اتحاد کے تقاضوں پر عمل کرنا اور اختلافات و تقسیم سے گریز کرنا ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قومی یکجہتی کو برقرار رکھتے ہوئے باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینا ایران کے مفادات کے تحفظ اور موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناگزیر ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular