Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

گریٹر اسرائیل کا نقشہ بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے، او آئی سی

جدہ : گریٹر اسرائیل کے نقشے پر اسلامی تعاون تنظیم کو بھی ہوش آگیا۔ او آئی سی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اردن، لبنان اور شام کے علاقوں پر مشتمل اسرائیلی نقشہ مغربی کنارے کے الحاق کے اشتعال انگیز بیانات اور غزہ میں نسل کشی بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ او آئی سی نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آباد کاروں کی دہشت گردی اور اسرائیلی قابض افواج کے جرائم میں اضافے کو ایک جیسا قرار دیا۔ او آئی سی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے خلاف پندرہ ماہ سے جاری اسرائیلی نسل کشی کی تمام خلاف ورزیوں اور جرائم کو ختم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔
اس سے پہلے سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا تھا اورکہاتھا کہ ایسے بے بنیاد اور انتہا پسند اقدامات اسرائیلی حکام کے غاصبانہ ارادوں کو ظاہر کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular