Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج انتہائی بے رحم ہے، البانیز کا سچ

نیویارک : ااقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے اسرائیلی فوج کو انتہائی بے رحم فوج قرار دیا ہے۔ فرانسسکا البانیز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر فلسطینی بچے کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اسرائیلی فوج پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دستیاب شواہد کو دیکھنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ اسرائیلی فوج انتہائی بے رحم ہے۔ انسانی حقوق کونسل سے وابستہ البانیز نے مزید کہا کہ ان کی جانب سے غزہ میں نسل کشی سے متعلق رپورٹ کے بعد انہیں مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ رپورٹ کی اشاعت کے بعد ان کی زندگی خطرات میں گھری ہوئی ہے اور وہ مستقل خوف کے ماحول میں رہ رہی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular