Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کر دیا

بیروت : اسرائیلی فوج لبنانی شہر نباطیہ کا محاصرہ کرنے کی پوزیشن میں پہنچ گئی۔ لبنانی وزیراعظم نواف سلام نے اسرائیل کو خبردار کیاہےکہ جلاؤ گھیراؤ کی حکمتِ عملی سے سلامتی نہیں ملے گی۔
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے اور زمینی دستے دو ہزار چھ کے بعد پہلی بار دریائے لیطانی عبور کر کے نباطیہ شہر کے مضافات میں پہنچ گئے۔ اس پیش قدمی سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
حزب اللہ نے دعویٰ کیا کہ اس نے نباطیہ کے قریب تین قصبوں میں اسرائیلی افواج کی پیش قدمی کی کوششوں کو ناکام بنادیا ہے۔ ڈرون حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گیا۔
ادھر لبنانی وزیراعظم نواف سلام نے کہاہےکہ اسرائیل جنوبی لبنان کے قصبوں اور دیہات کو منظم انداز میں تباہ کر رہا ہے، جس کے باعث شہریوں کو اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں اضافہ نہ تو خطے میں سلامتی لاسکتا ہے اور نہ ہی استحکام پیدا کرتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular