Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اشتعال پر اکسانے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی پر کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد، اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ جنرل عاصم منیر نے مزید کہا کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کا تقدس اور سلامتی پامال کرنے کی مزید کوئی کوشش برداشت نہیں کرے گی۔ امن اور استحکام کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف عاصم منیر نے مزید کہا کہ ’فوج اپنی تنصیبات کے تقدس کی مزید پامالی برداشت نہیں کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ’ملک میں امن و استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، امن عمل کو خراب کرنے والوں کی کوئی گنجائش نہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’آرمی چیف عاصم منیر نے انفارمیشن وارفیئر اور غلط فہمیاں پھیلانے کی کوششوں کے چیلنجز کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ’دشمن عناصر کی جانب سے مسلح افواج کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے، عوام کے تعاون سے ایسی کوششوں کو ناکام بنادیا جائے گا۔آرمی چیف کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال اور انسداد دہشت گردی کی جاری کوششوں بارے بریفنگ دی گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular