Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

شہداء کی عظیم قربانیاں مزاحمت کے راستے کی سچائی کو ثابت کرتی ہیں، ولی امر مسلمین

تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام میں کہا ہےکہ مزاحمت کی جدوجہد قربانی اور استقامت حوصلے کی روشن مثال ہے۔ شہداء کی عظیم قربانیاں اس راستے کی سچائی کو ثابت کرتی ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ حزب اللہ کی جانب سے تعزیت اور اظہارِ یکجہتی کا پیغام موصول ہوا، جس پر وہ شکر گزار ہیں۔ اسلامی دنیا کے سخت ترین دشمنوں امریکا اور اسرائیل کے خلاف ثابت قدمی شہید رہنماؤں کی نمایاں خصوصیت رہی ہے۔ ولی امر مسلمین نے قاسم سلیمانی سمیت پاسدارانِ انقلاب اور ایرانی فوج کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شہادتیں مزاحمت کے راستے کی حقانیت کا واضح ثبوت ہیں۔اسلامی مزاحمت کی تاریخ جدوجہد، بہادری اور قربانیوں سے بھری ہوئی ہے، جہاں قیادت نے ہمیشہ سب سے آگے بڑھ کر اپنی جانیں نچھاور کیں۔ اس موقع پر حسن نصر اللہ سمیت دیگر رہنماؤں کا ذکر کرتے ہوئے ان کی قربانیوں کو مزاحمت کی تاریخ کا اہم باب قرار دیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular