Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

حکومت نے عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد: حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نو مئی کو جو ہوا ایسا کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔ عمران خان اتنا آگے جاچکے ہیں کہ اس سے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ آج لوگ اس کو چھوڑ کر جارہے ہیں کیوں کہ وہ اس کی غلطیوں کا بوجھ نہیں اٹھا پارہے۔ انہوں نے کہا اسے مزید لوگ چھوڑیں گے، جو مذاکراتی ٹیم بنائی ہے اس میں بھی یہ مزید نام شامل کردیں تاکہ اگر یہ لوگ بھی چھوڑ گئے تو ان کا متبادل تو ہو۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان اب کہتے ہیں کہ ان سے مذاکرات کریں۔ آپ کے ساتھ کیا مذاکرات کیے جائیں؟ آپ نے تو نو مئی کے واقعات کی مذمت تک نہیں کی۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نےکہا ہے کہ بات کرنے کا ماحول اور ایجنڈا ہوتا ہے لیکن مذاکرات کا یہ ماحول نہیں ہے۔ عمران خان نے جو کمیٹی بنائی اس سے کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular