Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

انتہا پسند اسرائیلی وزیر کے آنے پر یورپی یونین نے قومی تقریب منسوخ کردی

تل ابیب : یورپی یونین کے وفد نے 9 مئی کو اسرائیلی دارالحکومت میں یومِ یورپ کی استقبالیہ تقریب اُس وقت منسوخ کردی جب انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر نے تقریب میں شرکت اور تقریر کرنے کا کہا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں یورپی یونین کے مشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تل ابیب میں منعقد ہونے والی تقریب کو منسوخ کرنے کے بارے میں آگاہ کیا۔مشن نے ٹویٹر پر لکھا کہ اسرائیل میں یورپی یونین کا وفد 9 مئی کو یومِ یورپ منانے کا منتظر تھا جیسا کہ ہر سال ہوتا ہے۔ تاہم افسوس کے ساتھ اس سال ہم نے سفارتی استقبال کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ہم کسی ایسے شخص کو پلیٹ فارم پر پیش نہیں کرنا چاہتے جس کے خیالات یورپی یونین کے اقدار سے متصادم ہوں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular