Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا کی ایران کے ساتھ نئے معاہدے کی کوششیں تیز

واشنگٹن : ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر مشتمل ایک نئے معاہدے کے لیے کوشش تیز کردی ہے۔فنانشل ٹائمز کے مطابق واشنگٹن جون میں طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی طرف واپسی کے بجائے حتمی اور وسیع معاہدہ چاہتا ہے۔
فنانشل ٹائمز نے مذاکرات سے باخبر ایک سفارت کار کے حوالے سے بتایا کہ امریکا ایران کے ساتھ نیا معاہدہ چاہتا ہے۔ جس میں آبنائے ہرمز کو کھولنے کے ساتھ ساتھ ایران کے جوہری پروگرام کا معاملہ بھی شامل ہوگا۔ سفارت کار کے مطابق امریکا معاہدے کے لیے تیار ہے، لیکن اسے جلدی نہیں ہے اور وہ ایران کی آمادگی کا انتظار کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایران کشیدگی کو روکنے اور تیل کی نقل و حرکت بحال کرنے کے لئے اسلام آباد مفاہمی یادداشت کو بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular