Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صومالی لینڈ کو تسلیم کرنیکا فیصلہ فلسطینیوں کیلئے سنگین ہے، سلامتی کونسل ارکان

نیویارک : امریکا کے سوا سلامتی کونسل کے تمام ارکان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فیصلے کے غزہ میں فلسطینیوں پر بھی سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ سلامتی کونسل کے پندرہ میں سے چودہ ارکان نے اسرائیلی فیصلے کی مذمت کی۔ اقوامِ متحدہ میں صومالیہ کے سفیر ابو بکر ظاہرعثمان نے کہا کہ یہ فیصلہ نہ صرف صومالیہ کی وحدت کو خطرے میں ڈالتا ہے بلکہ ہارن آف افریقہ اور بحیرۂ احمر کے استحکام کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔ عرب لیگ کے نمائندے ماجد عبدالفتاح عبدالعزیز نے خبردار کیا کہ اس فیصلے کو فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی یا شمالی صومالی بندرگاہوں کو فوجی اڈوں کے لیے استعمال کرنے سے جوڑا جا رہا ہے۔
امریکی نائب مندوب ٹیمی بروس نے مؤقف اختیار کیا کہ اسرائیل کو دیگر خودمختار ریاستوں کی طرح سفارتی تعلقات قائم کرنے کا حق حاصل ہے۔ تاہم صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے میں امریکا نے اسرائیل کی پیروی سے گریز کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular