Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور مدد کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں بدامنی اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خاتمے کے لیے صوبے کی مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت امن وامان کےمتعلق اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخواہ بالخصوص سوات میں حالیہ دشت گردی واقعات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی نے اتفاق کیا کہ کے پی میں انتہا پسندی و دہشت گردی فروغ پارہی ہے صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا اور امن و عامہ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ اجلاس میں دہشت گردی واقعات کے مکمل کنٹرول کے حوالے سے مخلتف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا معاملہ بھی زیرغور آیا۔ اراکین نے خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوات کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھرپور مدد کرے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular