Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

نابلس میں غاصب اسرائیلی فوج کی درندگی، 6 فلسطینی شہید، 21 زخمی

نابلس : صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 فلسطینی شہید اور 21 زخمی کردئے جس میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ صیہونی فورسز نے پرانے شہر نابلس کے ساتھ ساتھ رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے کے متعدد محلوں پر حملہ کیا۔ قابض فوج نے پرانے شہر کے علاقے ہوش العطوت میں متعدد نوجوانوں کو گھیرے میں لے لیا۔ جس کے بعد مسلح تصادم شروع ہو گیا۔ قابض افواج کو ڈرون کی مدد بھی حاصل تھی۔ شہدا میں مزاحمتی گروپ لائنز ڈین کا رہنما 31 سالہ ودیح الحوث بھی شامل ہیں۔ حماس کے سیاسی بیورو کے رکن زہر جبرین نے فلسطینیوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مزاحمتی گروپ لائنز ڈین گروپ کے جنگجوؤں کی تعریف کی جو بہادری سے قابض افواج کے حملوں کا مقابلہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے لوگوں اور مزاحمتی جنگجوؤں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ قبضے کے خلاف کھڑے ہو جائیں اور اس کا مقابلہ کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular