اللہ کے رسول ص کی نظر میں بہترین عورت
پیغمبر اسلام ص فرماتے ہیں:
عورتوں میں بہترین وہ ہیں جن کی طرف شوہر نظر کرے تو اسے سرور ہو جب حکم کرے تو اطاعت کریں اپنے نفس اور مال سے شوہر کی رضا کے خلاف کوئی کام نہ کریں۔