Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بہترین صدقہ

بعض اوقات انسان صرف اپنی ذات کے لیے آسانیاں پیدا کرنے میں اتنا غرق ہو جاتا ہے کہ اسے دوسروں کے دکھ درد اور پریشانیوں کا احساس ہی نہیں ہوتا۔

رسول خدا(ص) نے اس سلسلے میں ہماری یوں رہنمائی فرمائی: وہ چیزیں جو مسلمانوں کی راہ میں اذیت و آزار کا باعث ہیں انہیں ہٹائیں! یہ کام تمہارے لیے صدقہ ہے۔

مختصر وضاحت
جیسے راستے سے پتھر ہٹانا، مقروض کے قرض کی ادائیگی، پریشان حال سے ہمدردی اور اسی طرح فرقہ واریت بھی، جو کہ مسلمانوں کے لیے انتہائی دشواریوں کا باعث ہے لہذا ہر وہ چیز جو امت مسلمہ کے اتحاد میں رکاوٹ بنے اسے دور کرنے کی حتی المقدور کوشش کرنی چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular